چھکڑی[2]
قسم کلام: اسم مصغر
معنی
١ - چھکڑے سے چھوٹی چھکڑے کی وضع کی ایک گاڑی جس میں دو بیل اور کبھی ایک بیل جتا ہوا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مصغر ١ - چھکڑے سے چھوٹی چھکڑے کی وضع کی ایک گاڑی جس میں دو بیل اور کبھی ایک بیل جتا ہوا ہوتا ہے۔